صفحۂ اول / کالمز / آج کے کالمز / مسلح افواج،،،،، بابائے قوم کی سالگرہ پر آرمی چیف کا زبردست خراج عقیدت

مسلح افواج،،،،، بابائے قوم کی سالگرہ پر آرمی چیف کا زبردست خراج عقیدت

راولپنڈی (تیز نیوز) مسلح افواج نے بابائے قوم کی سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قائداعظم کے وژن پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنایا جاسکتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج بابائے قوم کی 141 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

Leave a Reply