صفحۂ اول / تجارت

تجارت

امریکا کے بعد آئی ایم ایف کی دھمکی،،،آخر کیوں؟

Pakistan faces IMF toughest conditions for bailout package

اسلام آباد (ٹی این او) پاکستان کو آئی ایم ایف سے امداد کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے بجلی اور اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھانے سمیت مطالبات کی لمبی فہرست پیش کر دی۔آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج کے لئے مذاکرات، پاکستان کو …

» مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر مستحکم، لین دین 133 روپے 98 پیسے پر بند ہوا

Dollar-inter-bank-TEZ NEWS

کراچی(ٹی این او) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا، آج مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا لین دین 133 روپے 98 پیسے پر بند ہو ا۔ملک میں ادائیگیوں کے توازن میں بڑے خسارے کے سبب روپیہ مسلسل دباو کا شکار ہے تاہم آج ڈالر کے ریٹ میں کوئی …

» مزید پڑھیں

بری خبر،،،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

Ogra recommends Rs13 hike in POL prices-tez news

اسلام آباد(ٹی این او)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ نیوز ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے …

» مزید پڑھیں

اپوزیشن جو مرضی کرلو،،، این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم عمران خان

Imran-Khan-address-to-public-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این و) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت پر دباؤ ڈال کر سابق صدر پرویز مشرف کی طرح این آر او لینے کی کوششیں کر رہی ہیں لیکن میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔وزیرِاعظم عمران خان کا سعودی عرب …

» مزید پڑھیں

اطالوی بینکارچوری،،، امیروں سے پیسے چرا کرغریبوں کو دینےکا جرم

Italian-banker-arrested-TEZ ENWS

روم(ٹی این او) اطالوی پولیس نے امیروں کے بینک اکاونٹس میں سے پیسے چرا کر غریبوں میں تقسیم کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا تاہم وہ جیل جانے سے بچ گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فورنی ڈی سوپرا میں قائم ایک بینک منیجر جلبرٹو باشیرا نے 7 سال …

» مزید پڑھیں

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل،،، پٹرولیم4 روپے 50 پیسے تک مہنگا

Petrol-prices-shuld-be-high-TEZNEWS

اسلام آباد(ٹی این او) وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اس سلسلے میں سمری تیار کر کے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔ نیوز ذرائع کے مطابق آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 4 …

» مزید پڑھیں

نوکریاں،،،قطر کی ایک لاکھ پاکستانیوں کو جاب دینے کی پیشکش

Pakistanis offered 100,000 jobs in Qatar-TEZ NEWS

نیو یارک(ٹی این او)قطری وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمٰن پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران پاکستان کے ایک لاکھ ہنر مند افراد کو ملازمتیں دینے کی پیشکش کر دی۔اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قطری ہم …

» مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا گیس بم،،،گھریلو صارفین پر ہر ماہ 94 ارب روپے کا بوجھ

Gas-price-high-pakISTAN-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او) حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 143 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ گیس صارفین پر ہر ماہ 94 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ صنعتوں کے لیے بھی گیس 57 فیصد مہنگی ہو گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دے دی۔نئی حکومت …

» مزید پڑھیں

پیٹرول سستا،،،،، پیٹرول 95 روپے 24 پیسہ فی لیٹر

petroleum_prices_low_TEZ NEWS

اسلام آباد(تیزرو) نگران حکومت کا بڑا فیصلہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، اطلاق رات 12 بجے ہوگا۔ نگران وزیر اطلاعات کہتے ہیں عوامی مشکلات سے آگاہ ہیں، قیمتوں میں کمی سے حکومت کو 10 ارب کا نقصان ہوگا۔وفاقی وزیر توانائی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی …

» مزید پڑھیں

نیب ہیڈ کوارٹرز،،،،، بارود سے اڑانے کی دھمکی

NAB-HEADQUTER-TRY-BOMB-BLAST-TEZ NEWS

لاہور(تیزرو)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، بد عنوانی کیخلاف نیب کا بلا تفریق جہاد جاری رہیگا۔قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا …

» مزید پڑھیں