صفحۂ اول / جرائم

جرائم

اسلام آباد ہائیکورٹ،،،صدر نےجج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کوعہدے سے برطرف کردیا

Justice-Shukat-sadique-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دے دی، وزارت …

» مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی وزیراعظم،،، قتل کا منصوبہ 19 افراد کو سزائے موت

Hesina Wajid PM Bangladesh-TEZ NEWS

ڈھاکہ(ٹی این او) بنگلادیش کی عدالت نے 2004 میں عوامی لیگ کی ریلی پر حملوں کے جرم میں 2 سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت اور اپوزیشن رہنما اور خالدہ ضیاء کے صاحبزادے طارق رحمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ڈھاکہ کی خصوصی عدالت نے موجودہ وزیراعظم حسینہ …

» مزید پڑھیں

اطالوی بینکارچوری،،، امیروں سے پیسے چرا کرغریبوں کو دینےکا جرم

Italian-banker-arrested-TEZ ENWS

روم(ٹی این او) اطالوی پولیس نے امیروں کے بینک اکاونٹس میں سے پیسے چرا کر غریبوں میں تقسیم کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا تاہم وہ جیل جانے سے بچ گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فورنی ڈی سوپرا میں قائم ایک بینک منیجر جلبرٹو باشیرا نے 7 سال …

» مزید پڑھیں

بڑی خبر،،، نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

Shahbaz sharif-arrest-nab-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے، انھیں کل احتساب عدالت میں پیش …

» مزید پڑھیں

قتل عام،،،بھارت کشمیریوں پر ظلم و تشدد بند کرے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

Kashmir-president-meet-Uk-Parliment-TEZNEWS

اسلام آباد (ٹی این او) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں قتل عام بند کرکے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا موقع دے۔صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی پارلیمان کے رکن ٹونی لائیڈ …

» مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،،،رانا ثنا اللہ سانحہ کےماسٹر مائنڈ تھے، پولیس

Rana-Sanaullah-PmlN-Crime-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی گتھی چار سال بعد سلجھنے لگی۔ سابق وزیرِ قانون پنجاب رانا ثنا اللہ سانحے کے ماسٹر مائنڈ تھے، اس وقت کے سیکرٹری داخلہ نے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔17 جون 2014ء کو پولیس نے ضلعی حکومت کے ساتھ مل کر ماڈل ٹاؤن میں …

» مزید پڑھیں

خواتین طلاق،،،پاکستان میں بیک وقت 3 طلاقیں دینا جرم قرار

divorce 1 year in jail for hasty Muslim husbands-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)اسلامی نظریاتی کونسل نے آج بدھ کو ہونے والے اجلاس میں بیک وقت تین طلاقیں اور کم عمری میں شادی کی سزا پر بحث کی اور ایک متفقہ طلاق نامہ بنانے پر اتفاق کر لیا۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل …

» مزید پڑھیں

ایڈن ہاؤسنگ سکینڈل ،،، افتخار چودھری کا داماد مرتضیٰ امجد گرفتار

CJP IFTIKHAR CHAUDHRY-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او) افتخار چودھری کے داماد مرتضیٰ امجد کو دبئی سے گرفتار کیا گیا، سابق چیف جسٹس کے بیٹے اور بیٹی کا نام بھی شامل، حتمی رپورٹ جلد وزیرِاعظم کو پیش کی جائے گی۔دھوکا دہی اور فراڈ کے ذریعے ہزاروں غریبوں، بیواؤں اور یتیموں کے اربوں روپے ہڑپ …

» مزید پڑھیں

کشمیرجعلی مقابلے،،،،، بھارتی فوج کی دہشتگردی 3 نوجوان شہید کر دیئے

Kashmir-Indian-troops-killed-3-kashmiri-TEZ NEWS

سری نگر(تیزرو/ٹی این ا و) مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فوج اور پولیس کی ٹیم نے ایک جعلی مقابلے میں تین نوجوانوں کو شہید کر دیا، لوگوں نے احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراؤ کر دیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق پولیس نے ضلع کلگام کے گاؤں خودوانی میں …

» مزید پڑھیں

ایفی ڈرین کیس،،،،،حنیف عباسی پرعمر قید10 لاکھ جرمانے کی سزا، اڈیالہ جیل منتقل

Hanif Abbasi shifted to Adiala Jail after conviction in ephedrine case

راولپنڈی(تیزرو/ٹی این ا و) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو عمر قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد منشیات عدالت میں گزشتہ شب محفوظ فیصلہ سنایا گیا جس کے بعد تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حنیف عباسی …

» مزید پڑھیں