صفحۂ اول / دنیا

دنیا

افغانستان،،، فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ، اقوام متحدہ

Afghanistan-Report-air-strike-TEZN EWS

کابل(ٹی این او)اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان نے بدھ کو ایک تازہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ فضائی حملوں میں افغانستان کی شہری آبادی کے ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سال کے آغاز سے …

» مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی وزیراعظم،،، قتل کا منصوبہ 19 افراد کو سزائے موت

Hesina Wajid PM Bangladesh-TEZ NEWS

ڈھاکہ(ٹی این او) بنگلادیش کی عدالت نے 2004 میں عوامی لیگ کی ریلی پر حملوں کے جرم میں 2 سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت اور اپوزیشن رہنما اور خالدہ ضیاء کے صاحبزادے طارق رحمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ڈھاکہ کی خصوصی عدالت نے موجودہ وزیراعظم حسینہ …

» مزید پڑھیں

اطالوی بینکارچوری،،، امیروں سے پیسے چرا کرغریبوں کو دینےکا جرم

Italian-banker-arrested-TEZ ENWS

روم(ٹی این او) اطالوی پولیس نے امیروں کے بینک اکاونٹس میں سے پیسے چرا کر غریبوں میں تقسیم کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا تاہم وہ جیل جانے سے بچ گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فورنی ڈی سوپرا میں قائم ایک بینک منیجر جلبرٹو باشیرا نے 7 سال …

» مزید پڑھیں

روس،بھارت،،،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

US, Chinese unease as Putin seeks India arms deals

نئی دہلی(ٹی این او) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کے امکان ہیں۔روس کے صدر ولاد یمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے تو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ان کا استقبال …

» مزید پڑھیں

قتل عام،،،بھارت کشمیریوں پر ظلم و تشدد بند کرے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

Kashmir-president-meet-Uk-Parliment-TEZNEWS

اسلام آباد (ٹی این او) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں قتل عام بند کرکے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا موقع دے۔صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی پارلیمان کے رکن ٹونی لائیڈ …

» مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،،، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، مزید 2 نوجوان شہید

Indian-Occupied-Kashmir-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا، سری نگر اور اننت ناگ اسلام آباد میں گھر گھر تلاشی کے بہانے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔گزشتہ روز سوپور میں شہید ہونے والے عبدالمجید کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، آزادی …

» مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی اجلاس،،،امریکا، ایران کی ایک دوسرےکودھمکیاں

Donald-Trump-IRAN-TEZ NEWS

نیویارک(ٹی این او) امریکا نے گلوبل ازم کا آئیڈیا مسترد کردیا۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ورلڈ ٹریڈنگ سسٹم میں تبدیلی ناگزیر ہے۔ ٹرمپ نے دنیا کےساتھ برابری کی بنیاد پر تجارت کی بات کی اورایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کیا۔ ایرانی صدر …

» مزید پڑھیں

پاک بھارت،،، وزرائے خارجہ کے ملاقات کی تجویز بھارت نے قبول کرلی

Pak-vs-India-meeting-posssible-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)وزیر اعظم عمران خان کے خط پر بھارت کا مثبت جواب، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کی حامی بھر لی، سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملیں گے۔وزیراعظم عمران خان کےخط کا بھارتی ہم منصب …

» مزید پڑھیں

پاک،برطانیہ،،، لوٹی دولت کی واپسی کے امکانات روشن ڈیکلیریشن پر دستخط

Pakistan-uk-agreemnt-sajid-javid-TEZ NEWS

  آباد(ٹی این او)لوٹی دولت کی واپسی کے امکانات روشن، قیدیوں کے تبادلے کیلئے پاکستان اور برطانیہ میں ڈیکلیریشن پر دستخط ہوگئے، کرپشن کا خاتمہ دونوں ممالک کی ترجیح قرار دیا گیا۔برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے وفاقی وزیر قانونی فروغ نسیم، شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

» مزید پڑھیں

مذاکرات،،،امریکہ امن مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو قیدیوں کا تبادلہ کر لے، افغان طالبان

Kabul-Afghanistan-USA-TEZ NEWS

کابل(ٹی این او)افغان طالبان نے مذاکرات کے لیے پہلی شرط امریکا کے سامنے رکھ دی، پہلی ملاقات میں سنجیدگی نہ دکھانے کی صورت میں مزید مذاکرات نہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔قیدیوں کا تبادلہ ہو گا تو مذاکرات آگے بڑھیں گے، طالبان نے امریکا کے سامنے امن مذاکرات کی …

» مزید پڑھیں