صحت

الہ آباد،،،،، کچرے کے بڑے بڑے ڈھیرانتظامیہ خاموش تماشائی

Allahabad-waste-health-TEZ NEWS

چونیاں(تیزرو/تحصیل رپورٹر)میونسپل کمیٹی الہ آباد کی حدود میں کچرے کے بڑے بڑے ڈھیر انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی،تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے بعد الہ آباد کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دیا گیا جس کے بعد شہر الہ آباد کی صفائی ستھرائی کا کام میونسپل کمیٹی الہ آباد کو دیا …

» مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی،،،،، بیدیاں روڈ پربسکٹ فیکٹری کو ناقص صفائی پرسیل کر دی

Lahore-Food-Authrity-seel-factory-TEZ NEWS

لاہور(روزنامہ تیزرو) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مشہور بسکٹ فیکٹری سیل کر دی ہے۔ بیدیاں روڈ پر فیکٹری کو ناقص صفائی اور غیر معیاری اجزاء کے استعمال کرنے کی وجہ سے سیل کیا گیا ہے۔ اے ڈی جی آپریشن کا کہنا تھا کہ فیکٹری کو متعدد بار نوٹس جاری کئے گے …

» مزید پڑھیں

احتجاج،،،،، لیڈی ہیلتھ ورکر دماغ کی شریان پھٹنے سے دم توڑ گئی

lady-health-worker-TEZ NEWS

لاہور(روزنامہ تیزرو) مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری۔ گنگا رام ہسپتال میں زیر علاج لیڈی ہیلتھ ورکر دماغ کی شریان پھٹنے سے دم توڑ گئی ہے مزید ایک لیڈی ہیلتھ ورکر بےہوش بھی ہو گئی ہے۔ بےہوش ہونے والی لیڈی ہیلتھ ورکر کو ہسپتال …

» مزید پڑھیں

رحمن فاؤنڈیشن،،،،، ہر وقت خدمت خلق کیلئے کوشاں ہے ،میاں اُلفت رسول

REHMAN-FOUNDATION-SEMINAR-TEZ NEWS

لاہور(شمس پیرزادہ سے )رحمن فاؤنڈیشن گذشتہ 15سال سے ملک کے غریب عوام کیلئے فری ڈائیلسزز کا علاج ا ور مدد کر رہی ہے ۔رحمن فاؤنڈیشن کے15سال مکمل ہونے پرآواری ہوٹل میں ایک پرُ وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں مقررین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا …

» مزید پڑھیں

دونمبر اسٹنٹ کیس،،،،، بڑی پیشرفت؛سپریم کورٹ کا اظہارمسرت

medical-stunts-case-sc-TEZ NEWS

اسلام آباد(روزنامہ تیز رو)سپریم کورٹ نے امراض قلب میں مبتلا افراد کے لیے ملکی اسٹنٹ کی تیاری سے متعلق قائم کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کی تعریف کردی۔ اسٹنٹ ڈالنے کا خرچہ کم ہونے پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تین لاکھ سے خرچہ کم کر کے …

» مزید پڑھیں

فرانزک ٹیسٹ،،،،،خیبرپختونخوا میں پہلی ڈی این اے لیب کا افتتاح

DNA-Lab-First-KPK-Pakistan-TEZ NEWS

پشاور (روزنامہ تیزرو)خیبرپختونخوا میں پہلی ڈی این اے لیب کا افتتاح آج ہوگا۔ خیبرمیڈیکل کالج میں بننے والی اس لیبارٹری میں وہ فرانزک ٹیسٹ ہوسکیں گے جو اس سے پہلے اسلام آباد اور پنجاب میں کروائے جاتے تھے۔خیبر میڈیکل کالج میں بننے والی فرانزک ڈی این اے لیبارٹری کے ساتھ …

» مزید پڑھیں

سعودی عرب،،،،، طویل العمر شخص 147 برس کی عمر میں انتقال کر گیا

saudi-person-147-yearage-TEZ-NEWS

لاہور: (ڈیلی تیزویب)سعودی عرب کا طویل العمر شخص 147 برس کی عمر میں انتقال کر گیا- بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق علی بن محمد بن مری الکامی نامی شخص نے four سال قبل مملکت کے سب سے طویل العمر شہری کا اعزاز حاصل کیا تھا، علی بن محمد بن …

» مزید پڑھیں

حکومت کو دھمکی،،،،،صحت، تعلیم بہترنہ ہوئی تمام منصوبے بندکروں گا،چیف جسٹس

Chief-justice-pakistan-saqib-nisar-TEZ-NEWS

لاہور(ڈیلی تیزرو )چیف جسٹس پاکستان نے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس سے ہسپتالوں کی صورتحال، سہولیات کی فراہمی اور جان بچانے والی ادویات کی تفصیلات بیان حلفی سمیت طلب کر لیں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں فل بنچ نے سرکاری …

» مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کی رحمت ،،،،،رحیم یار خان میں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش

Pakistan-Ryk-Four-Babies-Born-TEZ-NEWS

رحیم یارخان(ڈیلی تیز رو)رحیم یارخان میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ۔ایک بیٹا اور بیٹی کے بعد خاندان میں ایک ساتھ دوبیٹوں اور دو بیٹیوں کے اضافہ پر گھروالے خوشی سےپھولے نہیں سما رہے۔ شکریہ:ٹی این او

» مزید پڑھیں

سوائن فلو،،،،،ملتان میں سوائن فلو بے قابو، 2 ہفتوں میں 4 افراد جاں بحق

Flu-swyn-TEZ-NEWS

ملتان (تیز نیوز) ملتان میں سوائن فلو سے دو ہفتوں کے دوارن 4 افراد جان سے گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی ہے جن کا تعلق ملتان اور مظفرگڑھ سے تھا۔ شہر میں سوائن فلو بے قابو ہوگیا، ہلاکتوں کا سلسلہ نہ …

» مزید پڑھیں