صفحۂ اول / ملٹی میڈیا

ملٹی میڈیا

کرکٹ،،،پاکستان، آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا

Pak vs Aus-1st-test-draw-TEZN EWS

دبئی(ٹی این او)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔دوسری اننگر میں پاکستان کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 8 وکٹ پر 362 رنز بنائے۔ دبئی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی جانب سے دیے گئے 462 رنز کے ہدف …

» مزید پڑھیں

افغانستان،،، فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ، اقوام متحدہ

Afghanistan-Report-air-strike-TEZN EWS

کابل(ٹی این او)اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان نے بدھ کو ایک تازہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ فضائی حملوں میں افغانستان کی شہری آبادی کے ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سال کے آغاز سے …

» مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ،،،صدر نےجج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کوعہدے سے برطرف کردیا

Justice-Shukat-sadique-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دے دی، وزارت …

» مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی وزیراعظم،،، قتل کا منصوبہ 19 افراد کو سزائے موت

Hesina Wajid PM Bangladesh-TEZ NEWS

ڈھاکہ(ٹی این او) بنگلادیش کی عدالت نے 2004 میں عوامی لیگ کی ریلی پر حملوں کے جرم میں 2 سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت اور اپوزیشن رہنما اور خالدہ ضیاء کے صاحبزادے طارق رحمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ڈھاکہ کی خصوصی عدالت نے موجودہ وزیراعظم حسینہ …

» مزید پڑھیں

کرکٹ،،،پاکستانی اوپنراحمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی کردی گئی

Crickter-Ahmad-Shahzad-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر احمد شہزاد 4 ماہ کے لئے کرکٹ سے آؤٹ ہو گئے ، اوپنر پر عائد پابندی گیارہ نومبر کو ختم ہو گی۔احمد شہزاد کا پاکستان کپ …

» مزید پڑھیں

اطالوی بینکارچوری،،، امیروں سے پیسے چرا کرغریبوں کو دینےکا جرم

Italian-banker-arrested-TEZ ENWS

روم(ٹی این او) اطالوی پولیس نے امیروں کے بینک اکاونٹس میں سے پیسے چرا کر غریبوں میں تقسیم کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا تاہم وہ جیل جانے سے بچ گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فورنی ڈی سوپرا میں قائم ایک بینک منیجر جلبرٹو باشیرا نے 7 سال …

» مزید پڑھیں

بڑی خبر،،، نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

Shahbaz sharif-arrest-nab-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے، انھیں کل احتساب عدالت میں پیش …

» مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 ٹرافی،،، تقریب ِ رونمائی بد نظمی کا شکار

Cricket-World cup 2019 -teznews

لاہور(ٹی این او) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلبا نے تصاویر بنوانے کے چکر میں ٹرافی تقریب کو بدنظمی کا شکار کر دیا جسے حفاظت واپس قذافی اسٹیڈیم اور اب واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے۔ورلڈ کپ ٹرافی کا زندہ دلان کے شہر لاہور میں سفر جاری ہے، واہگہ بارڈر پر …

» مزید پڑھیں

روس،بھارت،،،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

US, Chinese unease as Putin seeks India arms deals

نئی دہلی(ٹی این او) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کے امکان ہیں۔روس کے صدر ولاد یمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے تو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ان کا استقبال …

» مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی،،،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیاگیا

لاہور(ٹی این او) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفی کا مطالبہ کیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع۔ ڈی پی او پاک پتن کا تبادلہ وزیراعلیٰ آفس کی مداخلت پر ہوا، قرارداد کا متن۔ قرارداد پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضےٰ کی جانب سے جمع کروائی …

» مزید پڑھیں