صفحۂ اول / پاکستان

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ،،،صدر نےجج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کوعہدے سے برطرف کردیا

Justice-Shukat-sadique-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دے دی، وزارت …

» مزید پڑھیں

بڑی خبر،،، نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

Shahbaz sharif-arrest-nab-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے، انھیں کل احتساب عدالت میں پیش …

» مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی،،،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیاگیا

لاہور(ٹی این او) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفی کا مطالبہ کیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع۔ ڈی پی او پاک پتن کا تبادلہ وزیراعلیٰ آفس کی مداخلت پر ہوا، قرارداد کا متن۔ قرارداد پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضےٰ کی جانب سے جمع کروائی …

» مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس،،، سعودی عرب کیساتھ اربوں ڈالر معاہدوں کی منظوری

Pakistan-Saudi-arabia-TEZNEWS

اسلام آباد(ٹی این او) وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دیدی گئی ہے۔اس کے …

» مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ،،، معاہدہ کیس کی 3 روزہ سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ محفوظ

Pak-India-series-case-ICC-TEZNEWS

دبئی(ٹی این او)پاک بھارت کرکٹ معاہدہ کیس کی 3 روزہ سماعت مکمل ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں پاک بھارت کرکٹ تنازعہ کیس کی تین روزہ سماعت اختتام پذیر ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف اہم فیصلہ بعد …

» مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،،،رانا ثنا اللہ سانحہ کےماسٹر مائنڈ تھے، پولیس

Rana-Sanaullah-PmlN-Crime-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی گتھی چار سال بعد سلجھنے لگی۔ سابق وزیرِ قانون پنجاب رانا ثنا اللہ سانحے کے ماسٹر مائنڈ تھے، اس وقت کے سیکرٹری داخلہ نے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔17 جون 2014ء کو پولیس نے ضلعی حکومت کے ساتھ مل کر ماڈل ٹاؤن میں …

» مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا،،، یہ کنٹینر نہیں پارلیمنٹ ہے، بلاول

Bilwal-Bhutoo-zardari-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کنٹینر نہیں پارلیمنٹ ہے، حکومت سنجیدگی سے چلائیں، سعودی عرب سے بھیک مانگ رہے ہیں تو رازداری کیسی۔قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب میں حکومت کو آڑے ہاتھوں …

» مزید پڑھیں

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل،،، پٹرولیم4 روپے 50 پیسے تک مہنگا

Petrol-prices-shuld-be-high-TEZNEWS

اسلام آباد(ٹی این او) وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اس سلسلے میں سمری تیار کر کے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔ نیوز ذرائع کے مطابق آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 4 …

» مزید پڑھیں

خواتین طلاق،،،پاکستان میں بیک وقت 3 طلاقیں دینا جرم قرار

divorce 1 year in jail for hasty Muslim husbands-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)اسلامی نظریاتی کونسل نے آج بدھ کو ہونے والے اجلاس میں بیک وقت تین طلاقیں اور کم عمری میں شادی کی سزا پر بحث کی اور ایک متفقہ طلاق نامہ بنانے پر اتفاق کر لیا۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل …

» مزید پڑھیں

نوکریاں،،،قطر کی ایک لاکھ پاکستانیوں کو جاب دینے کی پیشکش

Pakistanis offered 100,000 jobs in Qatar-TEZ NEWS

نیو یارک(ٹی این او)قطری وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمٰن پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران پاکستان کے ایک لاکھ ہنر مند افراد کو ملازمتیں دینے کی پیشکش کر دی۔اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قطری ہم …

» مزید پڑھیں