صفحۂ اول / سیاست

سیاست

قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں،ٹی وی اینکرز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات ، عمران خان

PM imran talk Journalist TEZ NEWS

اسلام آباد (تیزنیوزآن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں، کپتان کی سٹریٹجی کسی وقت بھی تبدیل ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات میں سیاسی، معاشی اور کرتارپور بارڈر سے متعلق معاملات پر …

» مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کے ساتھ”کرتارپور”راہداری کھولنےکافیصلہ

Pakistan and India to open Kartarpur corridor to facilitate Sikh pilgrims

اسلام آباد(ٹی این او) پاکستان نے ایک قدم اٹھاتے ہوئے کرتار پور راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم عمران خان 28 نومبر کو راہداری کھولنے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔پاکستانی حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے کرتار پور راہداری کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا اعلان …

» مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ولی عہد شیخ‌ محمد بن زید سےملاقات، آرمی چیف بھی موجود

PM Khan arrives in UAE for day-long visit

ابوظہبی(ٹی این او)وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ‌ محمد بن زید سےملاقات کی جس میں‌باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی. اس سے پہلے عمران خان کا ائیرپورٹ پر عرب امارات کے وزیرمملکت جابر بن سلطان نے پرتپاک استقبال کیا. صدارتی محل پہنچنے پر انھیں‌ گارڈ آف …

» مزید پڑھیں

حکومت شریف خاندان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی

plane-Case-against-Shehbaz-Maryam-referred-NAB

اسلام آباد(ٹی این او) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر اور افتخار درانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم اور سی ایم ہاؤسز کا ریکارڈ بھی احتساب بیورو کو دے رہے ہیں، برطانیہ سے شریف خاندان کی جائیداد کی تفصیل مانگ لی ہے۔ شریف …

» مزید پڑھیں

شہباز کے بیٹوں حمزہ اور سلمان کا نام ای سی ایل میں،،،،

nab-hamza-salman-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او) قومی احتساب بیورو نے حمزہ اور سلمان شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے.نیوز ذرائع کے مطابق نیب نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم ن کے صدر میاں شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام …

» مزید پڑھیں

فواد چودھری نے ایسا کیا کردیا،،چیئرمین نے داخلہ بند کردیا

Senate brawl Fawad Ch says will not tender apologySenate brawl Fawad Ch says will not tender apology

اسلام آباد(ٹی این او) وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں معاملات افہام تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ٹیلی فونک …

» مزید پڑھیں

سینیٹ میں پھر بدمزگی ،اپوزیشن پھر ناراض، غصے میں واک آؤٹ

Opposition members are reminded of decorum of the House only when corruption cases are discussed

اسلام آباد(ٹی این او)سینیٹ میں پھر بدمزگی، وزیر اطلاعات کی مشاہد اللہ خان کی بات کا جواب دینے کی کوشش، چیئرمین نے روک دیا، ماحول خراب نہ کریں، صادق سنجرانی کی ہدایت، کیا اچھی باتیں صرف ہم پر ہی لاگو ہیں، فواد چودھری کا سوال، لیگی رکن نے وزیر اطلاعات …

» مزید پڑھیں

چودھری سرور نے کیا کردیا کہ پرویز الہی غصے میں آگئے شکایت لگانی پڑی؟؟؟

Control Chaudhry Sarwar- Pervaiz Elahi tells Tareen-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او)مسلم لیگ ق کے رہنماؤں چوہدری پرویز الہیٰ اور طارق بشیر چیمہ نجہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری سرور کو کنٹرول کریں، انہوں نے وزیر اعلی کو نہیں چلنے دینا، وزیر اعظم کی کاوشوں سے جلد قرض سے نجات پالیں گے۔ دوسری …

» مزید پڑھیں

امریکا نے کیا غطلی کی کہ ایران آگ بگولہ ہوگیا

Iran vows to proudly bypass US sanctions-TEZ NEWS

اسلام آباد(ٹی این او)ایرانی قیادت نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لی۔ ایرانی صدر حسن روحانی کہتے ہیں کہ “پابندیاں فخر سے توڑیں گے”۔ پابندی کا پہلا فیز7 اگست 2018 میں لاگو ہوا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے معاشی امور کے ماہرین سے …

» مزید پڑھیں

مذہبی تنظمیوں نے ایسا کیا کردیا،کہ حکومت نےبڑا آپریشن کردیا

Over 100 miscreants arrested for vandalism during protests

لاہور(ٹی این او) پنجاب کے مختلف حصوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے لاہور سمیت راولپنڈی، گجرات، قصور پتوکی اور شیخوپورہ سے درجنوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ شیخوپورہ میں مختلف مقامات سے 70 سے زائد ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔ راولپنڈی میں …

» مزید پڑھیں