صفحۂ اول / کھیل

کھیل

کرکٹ،،،پاکستان، آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا

Pak vs Aus-1st-test-draw-TEZN EWS

دبئی(ٹی این او)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔دوسری اننگر میں پاکستان کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 8 وکٹ پر 362 رنز بنائے۔ دبئی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی جانب سے دیے گئے 462 رنز کے ہدف …

» مزید پڑھیں

کرکٹ،،،پاکستانی اوپنراحمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی کردی گئی

Crickter-Ahmad-Shahzad-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر احمد شہزاد 4 ماہ کے لئے کرکٹ سے آؤٹ ہو گئے ، اوپنر پر عائد پابندی گیارہ نومبر کو ختم ہو گی۔احمد شہزاد کا پاکستان کپ …

» مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 ٹرافی،،، تقریب ِ رونمائی بد نظمی کا شکار

Cricket-World cup 2019 -teznews

لاہور(ٹی این او) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلبا نے تصاویر بنوانے کے چکر میں ٹرافی تقریب کو بدنظمی کا شکار کر دیا جسے حفاظت واپس قذافی اسٹیڈیم اور اب واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے۔ورلڈ کپ ٹرافی کا زندہ دلان کے شہر لاہور میں سفر جاری ہے، واہگہ بارڈر پر …

» مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ،،، معاہدہ کیس کی 3 روزہ سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ محفوظ

Pak-India-series-case-ICC-TEZNEWS

دبئی(ٹی این او)پاک بھارت کرکٹ معاہدہ کیس کی 3 روزہ سماعت مکمل ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں پاک بھارت کرکٹ تنازعہ کیس کی تین روزہ سماعت اختتام پذیر ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف اہم فیصلہ بعد …

» مزید پڑھیں

ایشیا کپ،،،بھارت،افغانستان کا میچ ٹائی ہوگیا

AFG-VS-INDIA-TIE-CRICKET-TEZ NEWS

دبئی(ٹی این او)ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت اور افغانستان کا میچ ٹائی ہوگیا، دونوں ٹیموں نے 252/252 رنز بنائے، ایک سو چوبیس رنز کی اننگز کھیلنے پر محمد شہزاد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت اور افغانستان کا میچ ٹائی …

» مزید پڑھیں

ایشیا کپ،،،بھارت نےپاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak vs India Asia cup 2018

دبئی(ٹی این او)ایشیا کپ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی ٹیم نے 163 رنز کا ہدف 29 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کیخلاف 162 رنز بنائے، بابر …

» مزید پڑھیں

کرکٹ،،،پاکستان نے ایشیا کپ کا پہلا معرکہ سر کر لیا، ہانگ کانگ کو شکست

Pakistan crush Hong Kong-TEZ NEWS

دبئی(ٹی این او)ہانگ کانگ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سینتیس اعشاریہ ایک اوورز میں 116 رنز بنائے جسے پاکستانی ٹیم نے صرف دو کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے دوسرے …

» مزید پڑھیں

الیکشن 2018،،،،،عوام انتخابات میں ووٹ ضرور کاسٹ کریں ،سرفراز احمد

Cricket-Sarfraz-urges-fellow-nationals-vote-elections-2018-TEZ NEWS

کراچی(تیزرو/ٹی این او) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں عوام سے اپنا ووٹ ڈالنے پر ضرور کاسٹ کریں، اس امیدوار کو ووٹ دیں جسے بہتر سمجھیں، ٹرائینگولر سیریز اپنے نام کرنا زمبابوے میں سب سے بڑی کامیابی تھی،زمبابوے سے سیریز جیتنے کے …

» مزید پڑھیں

چیمپئنز فٹبال کپ،،،،،بائرن میونخ نے پی ایس جی کو تین گولز سے ہرا دیا

Football-championship-TEZ NEWS

آسٹریا (تیزرو/ٹی این ا و) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے پی ایس جی کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا ہے۔آسٹریا میں انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں پی ایس جی اور بائرن میونخ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں، پی …

» مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے،،،،، پاکستان نے زمبابوے کو 244 رنز سے شکست دیدی

Fakhar-Zaman-score-double-century-ODI-TEZ NEWS

بلاوائیو(تیزویب/ٹی این او) پاکستان نے زمبابوے کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں 244 رنز سے شکست دیدی، میزبان ٹیم 400 رنز ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، فخر زمان کو ڈبل سنچری اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پانچ ون ڈے میچوں کی …

» مزید پڑھیں