صفحۂ اول / ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

گستاخ رسول،،، آسیہ کی رہائی،،،اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور میں موبائل سروس بند

Mobile service remains suspended in four citieS

اسلام آباد(ٹی این او)فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ اور ایک پریس کانفرنس میں کہا وزیر اعظم کے دورہ چین کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام ہوگی، ملک میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، تشدد کا راستہ نہیں اپنانا چاہتے۔ انہوں نے کہا صبر کو ریاست کی کمزوری …

» مزید پڑھیں

بڑےائرپورٹ کا افتتاح،،،استنبول کے تیسرے اور دنیاکا سب سے بڑا ہوائی اڈا

Turkish-President-Tayyip-Erdogan-inaugurate-Istanbul-grand-airporT-TEZ NEWS

انقرہ(ٹی این او) ترک صدر طیب اردوان نے استنبول کے تیسرے ائرپورٹ کا افتتاح کردیا جو مستقبل میں دنیا کا سب سے بڑا ائرپورٹ ہوگا۔ تقریب میں صدرپاکستان عارف علوی سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردگان نے ترکی کے …

» مزید پڑھیں

روزانہ 4 بجے سہ پہر پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا۔ اعظم چوہدری

employment-contract-termination-dismissal-TEZ NEWS

لاہور(ٹی این او،عابد چوہدری سے)صحافتی اداروں سے میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینیئر اعظم چوہدری نے کہا کہ یہ احتجاجی مظاہرہ ہماری تحریک کا آغاز ہے …

» مزید پڑھیں

موبائل فونز،،،بیس اکتوبر کے بعد موبائل فون بند نہیں ہونگے

pta mobile tez news

اسلام آباد(ٹی این او) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ’’پی ٹی اے‘‘نے فون کی تصدیق کی تاریخ میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ پی ٹی اے کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موبائل فون سیٹس کی تصدیق آئندہ احکامات تک جاری رہے گی، اس سے قبل موبائل …

» مزید پڑھیں

نادرا کا پول کھل گیا،،،،، نالے سے سینکڑوں شناختی کارڈز برآمد

CNIC-recovered-drain-Shafiqabad-TEZ NEWS

لاہور(تیزرو/ٹی این او)لاہور کے شفیق آباد نالے سے سینکڑوں شناختی کارڈ برآمد، نادرا نے پرانے اور ناقابلِ استعمال قرار دے کر تسلی کرا دی لیکن کئی پر تاریخ تنسیخ 2020ء درج، معاملہ مزید پراسرار ہو گیا۔پولنگ سے ایک روز پہلے لاہور میں نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد …

» مزید پڑھیں

اوپو موبائل،،،،، نیا فائنڈ ایکس فون 19 جولائی کو دھوم مچانے کو تیار

OPPO-Find-X-phone-lunch-pakistan-TEZ NEWS

چائنہ/لاہور(تیزرو/ٹی این او)چینی کمپنی اوپو نے اپنا فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس آئندہ ہفتے پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اوپو فائنڈ ایکس کو گزشتہ ماہ پیرس میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا تھا اور 19 جولائی کو پاکستان میں پیش کیا جائے گا۔یہ دنیا کا …

» مزید پڑھیں

بھارتی مکروہ چہرہ،،،،،کشمیریوں کے ٹویٹر اکاؤنٹ معطلی کی شازش

Twitter-accounts-suspends-KASHMIRI-by-indian-army-TEZ NEWS

نئی دہلی(ٹی این او)بھارت کی سوشل میڈیا پر اپنے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبانے کی کوشش، بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام اور ملک میں مسلمانوں پر مظالم کا معاملہ اٹھانے والوں کے اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے ٹویٹر انتظامیہ کو خط، سینکڑوں کشمیری رہنماؤں کے ٹویٹر اکاؤنٹ معطل …

» مزید پڑھیں

زلزلے کےجھٹکے،،،،،پنجاب،خیبرپختونخوا میں،بنوں میں زلزلہ،شدت 5.5 ریکارڈ

Earthquake-pakistan-TEZ NEWS

لاہور(تیزرو)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، بنوں میں زلزلے کے خوف سے اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 15 طلباء زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، جب کہ زلزلے کا مرکز بنوں …

» مزید پڑھیں

دشمن نشانہ،،،،،پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

Babaur-Cruise-Missile-Pakistan_tez news

راولپنڈی(تیزرو) پاکستان کا دفاع مزید مضبوط بنانے کے لیے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، seven hundred کلو میٹر تک سمندر اور زمین پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والا بابر کروز میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نے …

» مزید پڑھیں

پاسنگ آوٹ،،،،امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

Army-chief-qamar-javed-bajwa-TEZ NEWS

راولپنڈی(تیزرو) قوم اور مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے ترجیحی نکتے پر متحد ہیں، آرمی چیف کا کیڈٹس سے خطاب، پاکستان سے تمام دہشت گرد جماعتوں کا ڈھانچہ ختم کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 137ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی، مہمان …

» مزید پڑھیں