صفحۂ اول / اہم خبریں / گلگت بلتستان،،،،، ڈھول کی تھاپ پر سائیکل ریلی کا افتتاح

گلگت بلتستان،،،،، ڈھول کی تھاپ پر سائیکل ریلی کا افتتاح

Gilgat-Bultastan-cycle-rally-TEZ NEWS

گلگلت(تیزرو) گلگت بلتستان سائیکل ریلی کی افتتاحی تقریب میں شرکا نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، سائیکلسٹ بھی پرجوش نظر آئے، تین مراحل پر مشتمل ریس کا آغاز کل سے ہوگا۔ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کی افتتاحی تقریب میں ملک بھر سے اکہتر سے زائد مرد و خواتین سائیکلسٹ شریک ہوئے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے افتتاح کیا۔ رنگ برنگے لباس میں ملبوس بچوں کی شاندار پرفارمنس، ٹیبلو پیش کئے۔

 

 

شکریہ: ٹی این او