صفحۂ اول / اہم خبریں / بھارتی دہشتگردی جاری،،،،، کپواڑہ میں 5 کشمیری شہید

بھارتی دہشتگردی جاری،،،،، کپواڑہ میں 5 کشمیری شہید

Indian-forces-killed-5-kashmiri-TEZ NEWS

سری نگر(تیزرو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے نام پر 5 کشمیریوں کو اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید، متعدد کو پیلٹ گنز سے زخمی کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں ٹنگڈار میں محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ اور اس دوران آج صبح فائرنگ کرکے پانچ کمشیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں بھارتی فوج کی کارروائی جاری تھی۔

شکریہ:ٹی این او