صفحۂ اول / اہم خبریں / باغبانپورہ ،،،،،سوتیلی ماں اور ماموں کا 16 سالہ بیٹی پر ظلم،تشدد

باغبانپورہ ،،،،،سوتیلی ماں اور ماموں کا 16 سالہ بیٹی پر ظلم،تشدد

lahore-bagbanpura-TEZ NEWS

لاہور(تیزرو) غیروں کا ستم رک نہ سکا ۔باغبان پورہ میں سوتیلی ماں کا سولہ سالہ بیٹی پر ظلم ۔ سوتیلی ماں اور ماموں نے لڑکی کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ماں ماں نہ بن سکی ،سوتیلی ہی رہی ۔گھریلو تنازعہ پر باغبان پورہ کے علاقہ میں سوتیلی ماں کا 16 سالہ لڑکی پر ظلم۔ سوتیلی ماں اور ماموں نے لڑکی کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد۔ موقع ملتے ہی متاثرہ لڑکی نے گھر سے بھاگ کر اہل علاقہ کو آگاہ کیا۔جنہوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ سوتیلی ماں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ سوتیلے ماموں شہباز کی گرفتاری جلد متوقع ہے ۔

 

 

شکریہ:ٹی این او