صفحۂ اول / اہم خبریں / ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان،،،،، بھارتی چینلز پاگل

ممبئی حملے پر نواز شریف کا بیان،،،،، بھارتی چینلز پاگل

Nawaz-sharif-media-talk-on-mumbai-attack-TEZ NEWS
لاہور(تیزرو)ممبئی حملوں میں پاکستان میں متحرک غیر ریاستی عناصر کے اہلکار ملوث تھے“۔ نواز شریف کے بیان نے بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے میں مزید زہر بھر دیا۔سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر بھارتی میڈیا بھی پاگل ہو گیا۔ انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں کے پیچھے پاکستان میں متحرک کالعدم تنظیموں کا ہاتھ تھا۔ نوازشریف نے سوال اٹھایا کہ کیا ہمیں غیر ریاستی عناصر کو سرحد پار کر کے ممبئی میں ڈیڑھ سو افراد کو قتل کرنے کی اجازت دینی چاہیے تھی؟ اس بات کی بھی وضاحت ہونی چاہیے کہ ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کیوں مکمل نہیں ہو رہی؟ نواز شریف کے بیان نے بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے میں مزید زہر بھر دیا ہے۔ ممبئی حملے کی حقیقت کیا ہے؟ بھارتی میڈیا سب کچھ جان کر بھی انجان بنا بیٹھا ہے۔سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر بھارتی میڈیا بھی پاگل ہو گیا۔ انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں کے پیچھے پاکستان میں متحرک کالعدم تنظیموں کا ہاتھ تھا۔ نوازشریف نے سوال اٹھایا کہ کیا ہمیں غیر ریاستی عناصر کو سرحد پار کر کے ممبئی میں ڈیڑھ سو افراد کو قتل کرنے کی اجازت دینی چاہیے تھی؟ اس بات کی بھی وضاحت ہونی چاہیے کہ ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کیوں مکمل نہیں ہو رہی؟نواز شریف کے بیان نے بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے میں مزید زہر بھر دیا ہے۔ ممبئی حملے کی حقیقت کیا ہے؟ بھارتی میڈیا سب کچھ جان کر بھی انجان بنا بیٹھا ہے۔

شکریہ:ٹی این او