صفحۂ اول / اہم خبریں / ثانیہ مرزاکا بڑا فیصلہ،،،،،ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑیں گی یا نہیں؟

ثانیہ مرزاکا بڑا فیصلہ،،،،،ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑیں گی یا نہیں؟

Sania-Mirza-Tennis-TEZ NEWS

نئی دہلی(تیزرو)بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑدینے والوں کے لئے مثال بننا چاہتی ہوں.بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ ماں بننے سے ٹینس کیرئرمتاثرنہیں ہوگا، ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑ دینے والوں کے لئے مثال بننا چاہتی ہوں۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ماں بننے کے دوران وزن کا بڑھنا فطری ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، چاہے آپ اسٹار ہوں یا نہ ہوں، ہر ماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ صحت مند ہو ، ماں بننے کے بعد وزن کم کرلوں گی۔ ثانیہ مرزا نے کہاکہ گھٹنے کی تکلیف کے باعث چھ ماہ سے ٹینس کھیل نہیں سکی۔

 

 

شکریہ:ٹی این او