صفحۂ اول / اہم خبریں / کبڈی فائنل،،،،گجرات واریئرز نے پہلی پاکستان سپرکبڈی لیگ جیت لی

کبڈی فائنل،،،،گجرات واریئرز نے پہلی پاکستان سپرکبڈی لیگ جیت لی

kabaddi-super-pakistan-TEZ NEWS

لاہور(تیزرو)پاکستان کی پہلی سپرکبڈی لیگ گجرات وارئیرز نے جیت لی، فائنل میں فیصل آباد شیردلز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لاہور میں سپرکبڈی میلے کے فیصلہ کن میچ میں گجرات وارئیرز اور فیصل آباد شیردلز مدمقابل آئے، میچ چھبیس کے مقابلے میں اڑتیس پوائینٹس کے ساتھ وایرئیرز کے نام ہوا تو کھلاڑیوں نے زبردست جشن منایا۔گجرات وارئیئرز کے تحسین اللہ کو فائنل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جب کہ فیصل آباد شیر دلز کے ناصر علی کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوار دیا گیا۔

 

شکریہ:ٹی این او